ٹائر پھٹنے سے بے قابو کار کھائی میں پلٹ گئی: تمام مسافر محفوظ

کارکا مالک سنجے جو کہ کار ڈرائیو کررہا تھا اس نے فکروخبرکو بتایاوہ لوگ پونہ سے اڈپی شادی میں شرکت کے لیے جارہے تھے ۔ بھٹکل شہری پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...