تجارت میں امانتداری ہو تو غیروں کو بھی متأثر کرتی ہے

امانتدار تاجر کا حشر نبیوں اور صدیقین کے ساتھ ہونے کی جو خوشخبری سنائی گئی ہے وہ بڑے اعزاز سے کم نہیں ۔ گھروں کی تعمیر کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کے لیے رہائش میں آسان پیدا ہو ۔ اس موقع پر اسٹیج پر قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا محمد اقبال ملا ندوی ، قاضی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل مولانا خواجہ ندوی ، استاد ادب جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا عبدالرب ندوی ، بھٹکل رکن اسمبلی کے علاوہ جناب یونس قاضیا اور جناب عبدالعلیم قاضیاموجود تھے۔ 

Share this post

Loading...