تہار جیل میں جانوروں سے بدتر سلو ک کیا جارہاہے

علاوہ ازیں تازہ ہوا بھی محسوس کرنے سے روکے رکھے ہوئے ہیں، ایڈیشنل سیشن جج راج کپور نے ہدایت کی ہے کہ یٰسین کی شکایت کو مانتے ہوئے 23جولائی تک کیس درج کرلیا جائے۔ ملحوظ رہے کہ یٰسین کو تہار جیل کے سب سے نگہداشت والے سیل نمبر 2میں رکھا گیا ہے ، اس کو اس سیل سے باہر آنے جانے کی اجازت نہیں ، اور نہ ہی سورج کی کرنیں اس کے سیل تک پہنچتی ہے اور نہ اس کو اُجالا میسر کیا جاتا ہے ۔ یہ شکایت وکیل ایم ایس خان کی جانب سے کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ اسداللہ اختر اور یٰسین کو نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کو گذشتہ 28اگست کو نیپال بارڈر سے گرفتار کیا تھا، ان پر ملک میں ہوئے کئی بم دھماکوں کا الزام ہے ۔

Share this post

Loading...