ٹیمپوڈرائیور پر حملہ کے الزام میں چار افراد گرفتار

جب کہ اس کے پیچھے آرہی ایک کار میں مو جود لو گوں نے اس سے کہا کہ کا ر کو تھو ڑا سا کنا رے کر لے تو اسی بات پر کا ر والوں کی ٹیمپو ڈرا ئیورکے ساتھ تو تو میں ہو ئی ،اور چند ہی لمحوں بعد تو تو میں ہا تھا پا ئی میں تبدیل ہو گئی ،کار میں مو جود لو گوں نے مو نٹیریو کو آڑے ہا تھوں لیتے ہو ئے خوب زدو کوب کیا پھر کار میں مو جود دھا ری دھار ہتھیار لے آئے اور اس سے ٹیمپو ڈرا ئیور پر حملہ کرکے وہاں سے فرار ہو گئے ، جب کہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ حملہ آور آسٹین کے سینے پر ڈا ئرکٹ حملہ کر نا چاہتے تھے مگر وہ کسی طرح اپنے کو بچا نے میں کامیاب ہو گیا ،بتایا جارہا ہے کہ حملہ آور وہاں سے رفو چکر ہو گئے ،جب کہ آسٹین کو زخمی ہو نے کی بنا پر وہاں سے اسپتال منتقل کیا گیا ، سی سی بی پو لیس نے ان کی کار کو نشا نہ بنا تے ہو ئے تحقیقات شروع کر دی تو معلوم ہوا کہ ملزم وہاں سے میسور فرا ہو گئے ہیں ،پھر تحقیقات سے وہ کار سلیا سے برآمد کی گئی ،اور اس کی مدد سے حملہ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر نے میں پو لیس کو کامیابی ملی ہے ،پو لیس نے ملزمین اور کار کو ضبط کر کے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

Share this post

Loading...