بتایا جارہا ہے کہ اس وقت کئی لاریاں سڑک کے کنارے کھڑی تھیں ، جیسے ہی ٹیمپو لاری سے ٹکرائی تو لاری سامنے والی لاری سے جاٹکراگئی اور دولاریوں کے درمیان کھڑا مادیو ہلاک ہوگیاجبکہ ٹیمپو ڈرائیور اور ایک شخص شدید زخمی ہیں جنہیں فوری طو پر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ حادثہ کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے ٹرافک نظام درہم برہم رہا۔ پڈوبدری پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔
Share this post
