ایکسائزاہلکاروں نے شراب اسمگل کرنے والے تین افراد کو کیا گرفتار،دولاکھ کی شراب ضبط

کہ اسی دوران راستہ میں معمول کی گاڑیوں کی جانچ کے دوران شک کی بناء پر ایکسائز اہلکاروں نے انہیں روک کر لاری کی تلاشی لی،کہا جا رہا ہے کہ ان کے قبضہ سے 2.6لاکھ کی شراب کی بوتلیں اور لاری ضبط کر لی گئی ہیں ، جبکہ گرفتار شدہ افراد کو عدالتی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

Share this post

Loading...