ٹیچر کی ہراسانی سے تنگ آکر 15سالہ لڑکی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

لیکن کچھ دنوں بعد کسی اور معاملہ کو لے کر ٹیچر نے ا سی طرح کی سزا اسے دے دی اور اسے خوب پریشان کیا تو دلبرداشتہ لڑکی نے اسکول کے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی ،موقع پر موجود افراد نے اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاں اسکی آج پیر 23اکتوبرکو موت واقع ہوگئی ،گھر والوں کا الزام ہے کہ ٹیچر نے اسے بورڈ کے امتحانات میں نہ بٹھانے کی بھی دھمکی دی تھی ،جس پر لڑکی کافی پریشان ہو گئی تھی ،پولس نے معاملہ درج کرتے ہوئے معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے ۔ 

Share this post

Loading...