کہ اچانک کچھ نامعلوم بائیک سوار اس کے قریب پہنچ کر چہرے پر چاقو سے حملہ کردیا۔وار کے درد سے جیسے ہی یٰسین چلانے لگا تو تھوڑی ہی دوری پر موجود ا سکے دوست واپس لوٹ آئے توتب تک حملہ آور اپنی بائیک چھوڑ کر بھاگ چکے تھے۔ زخمی یٰسین کنداپور کے سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے،کنداپور پولس موقع واردات کا معائنہ کرنے کے بعد بائیک پولس تھانے لے گئے ہیں۔ یٰسین کے بیان کے مطابق حملہ آوروں کی پہنچان نہیں ہے ، اور اچانک اس طرح کے حملہ سے وہ بھی کافی پریشان ہے۔
Share this post
