یاد رہے کہ کہ اس سے قبل سن 2012ء میں بھی بھٹکل ٹراویل ہاؤس کو ٹاپ ٹراویل کے اعزاز سے نوازا جاچکا ہے ۔ اس اعزاز کو حاصل کرنے کے لیے بھٹکل سے بھٹکل ٹراول ہاؤس کے آفس منیچر محمد صفوان اور ان کے ساتھی محمد حسن ندوی شریک ہوئے تھے ۔اس موقع پر ادارہ فکروخبر اپنے نیک تمناؤں کے ساتھ دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے ۔ آمین
Share this post
