رام چندرا نائک کے گھر پہنچ کر تنظیم کے وفد نے کیا اظہارِ تعزیت

بلکہ کرا یہ میں اضا فہ کر تے ہو ئے دکان سابقہ دکا نداروں کو ہی دی جا ئے ، لیکن ہر بار تنظیم کی یہ پیشکش ڈی سی کی جانب سے مسترد کر دی گئی،اب بھی تنظیم بلدیہ دکا نداروں کے مسئلہ کو حل کر نے کے لئے اپنی کوشش جا ری رکھے گی اور کوئی نہ کوئی اس کا حل نکالنے کے لیے ساتھ دے گی۔اس موقع پر تنظیم کی جانب سے اہل خا نہ کی خدمت میں ایک رقم بھی پیش کی کی گئی جس کو اہلِ خانہ نے بخوشی قبول کرتے ہوئے تنظیم کے ذمہ داروں کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔ اخباری نمائندوں سے بھی بات چیت کرتے ہوئے تنظیم کے صدر نے پوری تفصیلات سامنے رکھی اور یقین دلایا کہ مذکورہ معاملہ میں فیصلہ ڈی سی کی جانب سے لیا گیا ہے۔ ملحوظ رہے کہ اس موقع پر تنظیم وفد میں تنظیم جنرل سکریٹری جناب الطاف کھروری ،نائب صدر عنایت اللہ شاہ بندری ،صدیقہ میراں صاحب ایس ایم ابو القاسم ،ڈی ایف صدیق وغیرہ موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...