تنظیم صد سالہ اجلاس کے موقع پر پارکنگ کی ذمہ داری سنبھالنے والی ٹیموں کو خصوصی تہنیت

جناب فواز سکری نے پارکنگ کی ذمہ داری سنبھالنے والی ٹیموں کی حسن کارگردگی پر ہر ٹیم کو پانچ ہزار روپئے بطور انعام دئیے۔ یاد رہے کہ پارکنگ کی ذمہ داری الہلال ، شاہین مخدوم ، مون اسٹار اور شاہین مرڈیشور نے انجام دی تھی ۔ اس موقع پر اسٹیج پر جناب الطاف کھروری ، جناب جاوید آرمار ، مولانا عزیز الرحمن رکن الدین او رجناب نصیف خلیفہ وغیرہ موجود تھے 

Share this post

Loading...