اس موقع پر مجلس اصلاح و تنظیم کے سماجی و فلاحی کاموں کو سامنے رکھتے ہوئے آپسی بھائی چارگی کو فروغ دئے جانے والے مختلف پروگراموں کی تفصیل بھی رکھی، تنظیم کے جنرل سکریٹری جناب الطاف کھروری نے گلدستہ دے کر ایس پی کی عزت افزائی کی اور ان کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر تنظیم کے دیگر ذمہ داران و اراکین بھی موجود تھے۔
Share this post
