مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کے انتخابات پوری شفافیت کے ساتھ اختتام پذیر

اگلی میعاد کے لیے کل تیرہ حلقوں سے منتخب کیے گئے پینتیس (35) نمائندے 

بھٹکل 10؍ مارچ 2019(فکروخبر نیوز) مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی اگلی میعاد کے لیے بھٹکل میں کل تیرہ حلقوں سے 35 نمائندے چنے گئے۔ بعض حلقوں سے بلامقابلہ نمائندوں کا انتخاب عمل میں آیا جبکہ بعض حلقوں میں باقاعدہ طور پر انتخابات کیے گئے۔ آج صبح نو بجے سے شروع ہونے والے انتخابات شام پانچ بجے تک جاری رہے۔جس کے بعد فوراً بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی جن میں سے مندرجہ ذیل نمائندے منتخب کیے گئے ۔ 

آج  چھ حلقوں کے نمائندوں کے انتخاب کے لیے انتخابات کرائے گئے جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔ 

 

حلقہ نمبر 1  میں چار نشستوں کے لیے پانچ امیدوار تھے۔ 
جناب محتشم محمد عظیم صاحب منڈے 
جناب ہلارے محمد اسماعیل صاحب 
جناب محتشم محمد فہیم صاحب (روڈّا ) 
جناب رکن الدین محمد طاسم صاحب 
جناب قاسمجی سمیر ذیشان صاحب 


حلقہ نمبر 4 سے کل تین نشستیں منتخب کی گئیں۔ اس میں امیدواروں کی تعداد پانچ تھیں۔ 
جناب رکن الدین محمد ساریہ صاحب 
جناب ادیاور محمد امتیاز صاحب 
جناب دامدا ابو عبدالخالق صاحب 


حلقہ نمبر 5 میں دو نشستوں کے لیے پانچ امیدوار تھے۔ 
جناب کاک محی الدینا محمد اشفاق صاحب (کھومی) 
جناب ملا ابرالحق صاحب 


حلقہ نمبر 8 میں دو نشستوں کے لیے چار امیدوار تھے۔ 
جناب رکن الدین عبدالماجد صاحب 
جناب دامدا ابو محمد انصار صاحب 


حلقہ نمبر 12 میں تین نشستوں کے لیے چھ امیدوار تھے۔ 
جناب رکن الدین عبدالسلام صاحب
جناب محتشم محمد احید صاحب 
جناب رکن الدین یونس صاحب 


حلقہ نمبر 13 میں دو نشستوں کے لیے تین امیدوار تھے 
جناب چامنڈی آفاق صاحب 
جناب شاہ بندری محی الدین جیلانی صاحب 


اس سے قبل سات حلقوں میں نمائندے بلا مقابلہ منتخب ہوئے ۔جن کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔

حلقہ نمبر 2 تین نشستیں 
جناب چامنڈی عبدالسلام صاحب 
جناب دامدا ابو محمد طارق صاحب
جناب کے ایم اشفاق صاحب 


حلقہ نمبر 3 دو نشستیں 
جناب محتشم محمد جعفر صاحب 
جناب ائیکری مبین احمد صاحب 


حلقہ نمبر 6 دو نشستیں 
جناب گوائی ارشاد احمد صاحب 
جناب جبالی محمد عارف صاحب 


حلقہ نمبر 7 کل چار نشستیں
جناب کھروری محی الدین الطاف صاحب 
جناب دامودی محمد یحیےٰ صاحب 
جناب ڈاکٹر محمد حنیف شباب صاحب 
جناب رکن الدین عبدالرشید ابن عبدالغفار صاحب (شپائی) 


حلقہ نمبر 9 کل تین نشستیں
جناب مٹا محمد صادق صاحب 
جناب اٹل سمیع اللہ صاحب 
جناب نور الدین امیر باشاہ صاحب 


حلقہ نمبر 10 دو نشستیں 
جناب رکن الدین نواب عبدالمجیب صاحب 
جناب فواز سکری صاحب 


حلقہ نمبر 11 دو نشستیں 
مولوی برماور محمد یاسر صاحب 
جناب جوکاکو محی الدین سائب صاحب 

Share this post

Loading...