بھٹکل 17 اگست 2021 (فکرو خبر نیوز/پریس ریلیز) کل 18/08/21 کو تنظیم ہال میں جو ویکسینیشن کیمپ رکھا گیا تھا، وہ مناسب مقدار میں ویکسین دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے.
ان شاءاللہ دو تین دن بعد ویکسین ملنے کی امید ہے. آئندہ تاریخ سے عوام کو میسیج کے ذریعے مطلع کیا جائے گا.
جن لوگوں نے تنظیم سے ٹوکن حاصل کیا ہے اسے سنبھال کر رکھیں. اسی کے مطابق ویکسین دیا جائے گا.
میڈیا کو آرڈینیٹر
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل
Share this post
