مجلس اصلاح وتنظیم کی جانب سے متأثرہ خاندانوں کو دو دو ہزار کے ٹوکن دئیے گئے جبکہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے گھر گھر راشن تقسیم کیا گیا ۔ ملحوظ رہے کہ دودن قبل ہوئی موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی گھروں میں پانی چلا گیا جس کی وجہ سے کئی اہلِ خانہ نقلِ مکانی پر مجبور ہوگئے تھے۔
Share this post
