دیگر سرکاری اور خانگی اداروں میں ہر مہینہ کم از کم ایک بار اس گیت کی دھن بجائے جاسکتی ہے۔ اگر لوگوں کو اس کے گانے میں کوئی مشکل محسوس ہو تو بنگالی یا سنسکرت سے اس گیت کا ترجمہ تمل زبان میں کیا جاسکتا ہے، تاہم جج نے کہا کہ اگر کسی شخص کو گیت گانے یا اس کی دھن بجانے میں مشکل محسوس ہو تو اسے مجبور نہیں کیا جائے گالیکن ایسا نہ کرنے کی اسے ٹھوس وجہ بتانی ہوگی۔
Share this post
