دھماکے وقت سب ملازمین فیکٹری میں کام کررہے تھے، سخت زخمی حالت میں کئی لوگوں کو قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔زخمیوں کی تعداد معلوم نہ ہوسکی ہے۔ یہ علاقہ چنائی سے 280کلومیٹر پر واقع ہے بتایا جارہاہے کہ دھماکہ کی وجہ سے آتشی فضا فیکٹری سے2اسکویر فٹ تک پھیل گئی تھی۔ ملحوظ رہے کہ اسی سال کے آغاز میں تمل ناڈو کے مودھلی پٹی نامی علاقے میں اسی طرح ایک فیکٹری میں دھماکہ ہونے کی وجہ سے 54افراد ہلاک اور 50افراد زخمی ہوگئے تھے۔
Share this post
