طالب علموں کی جانب سے خودکشی کی واردات میں دن بدن اضافہ(مزیدساحلی خبریں)

کہا گیا ہے کہ جس وقت یہ حا دثہ پیش آیا اس وقت اس کے دو نوں ساتھی اپنے کلاس میں مو جود تھے ،ان کی غیر مو جود گی کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے اس نے اپنے ہی کمرہ کی چھت سے لٹک کر خود کشی کر لی ، اس خطر ناک اقدام کی وجہ ہنوز معلوم نہ ہو سکی ہے ، منگلو رو پو لیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔ 

پو لیس کانسٹبل پر کاش کی تعطلی سیاست کے دباؤ کے پیش نظر...!

اڈپی۔10 ؍ اپریل ۔2017۔(فکرو خبر/ذرائع) اپنی بیوی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر نے پر غصہ سے بے قا بو پر کاش کو حملہ کر نے کی وجہ سے معطل کر دیا گیا ہے ،جب کہ اس فیصلہ سے ناراض پرکاش نے ایس پی پر ہی الزام تھوپ دیا ہے کہ انھوں نے سیاسی دبا ؤ کے پیش نظر یہ فیصلہ صادر کیا ہے ،مزید انھوں نے یہ بھی الزام لگا یا ہے کہ ضلع اڈپی کے انچارج منسٹر کی ملکیت میں چلنے والی ایک مچھلی کمپنی کے دو ملا زمین نے اس کی حاملہ بیوی سے چھیڑ خوا نی کی ،جب وہ اپنی بیوی کے ساتھ 05 ؍ اپریل کے دن کلینیک سے نکلنے کے بعد با ئیک پر سوار ہو کر اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا ،ان کی طرف سے ہو نے والے اس نا زیبا حر کتوں نے میری غیرت کو للکا را ،جس کے جواب میں میں نے اپنے ہا تھ کے ذریعہ ان کی دھلا ئی کی ، پھراس کے بعد میں خود پو لیس اسٹیشن چلا گیا تا کہ بیوی کی طرف سے ان بد معا شوں کے خلاف شکایت درج کراؤں ، لیکن اڈپی ضلع کے انچارج منسٹر کے ملازم ہو نے کی بنا پر میری شکا یت قبول نہیں کی گئی ،بلکہ الٹے سیا سی دبا ؤ کے پیش نظر میرے خلاف ہی کیس درج کر لیا گیا ہے،پرکاش کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کے تعلق سے میری ایک ویڈیو کلپ سو شل میدیا پر خوب وا ئرل ہو رہی ہے ،جس میں انھوں نے معا ملہ کی تفصیلات بیان کر تے ہو ئے اس بات کی بھی وضا حت کی ہے کہ کس طرح سے منسٹر کی بیوی نے اس کو آپس میں صلح صفا ئی کے ذریعہ معا ملہ کو رفع دفع کر نے پر زور دیا تھا ؟۔جب کہ اڈپی کے انچارج منسٹر نے ان سب با توں کو بے بنیاد بتا تے ہو ئے کہا کہ میری بیوی نے کسی کو فون وغیرہ نہیں کیا تھا ، اور اس کے ساتھ ساتھ ایس پی نے بھی اپنے اوپرپو لیس کا نسٹبل کی طرف سے لگا ئے الزامات کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ کسی بھی طرح کے سیا سی دبا ؤ وغیرہ کی بنیاد پر پرکاش کو معظل نہیں کیا گیا ہے ،بلکہ پر کاش نے عوامی جگہ پر جو بد تمیزی کی اور نا زیبا حر کتیں کی ہیں اس کی وجہ سے اس کو معطل کر دیا گیا ہے ،پر کا ش نے کمار کے خلاف جو الزامات لگا ئے ہیں اس سلسلہ میں بھی تفتیش چل رہی ہے ،اگر اس کا بھی جرم ثا بت ہو تا ہے تو اس کے خلاف سخت کا روا ئی کی جا ئیگی۔

چلچلا تی دھو پ کسان کے لئے جان لیوا ثا بت ہو ئی

کندا پور ۔10؍ اپریل ۔2017۔(فکرو خبر نیوز)سخت لو کی وجہ سے ایک شخص کے ہلاک ہو نے کی اطلاع منظر عام پر آئی ہے ،مہلوک کی شنا خت امپا رن کے رہنے والے وسنت شیٹی (40) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، مو صو لہ اطلاعات کے مطا بق وسنت اپنے معا ش کے لئے بنگلو رو کی ایک بیکری میں ملازمت کے لئے بھا گ گیا ،لیکن پھر دو بارہ اپنے کھیت کی حفا ظت کے لئے اور اس کی دیکھ بال کے لئے اپنے گھر واپس لو ٹ گیا ، اور با قا عدہ اپنے کھیت میں مشغول ہو گیا ، جمعہ کے دن جب وہ اپنی کھیت میں کام کر رہا تھا سو رج کی حرا رت اور گر می کو بر داشت نہ کر سکا ،اور وہ چلچلا تی دھوپ کی وجہ سے گر گیا ،کھیت میں دیگر جو دو لوگ کام کر رہے تھے انھوں نے حالت کی سنگینی کو دیکھتے ہو ئے اس کو فورا اسپتال پہنچا دیا ،لیکن اسپتال پہنچنے کے بعد جب ڈا کٹر نے اس کا معا ئنہ کیا تو کہا کہ اس کا کام تما م ہو چکا ہے ،فا رمر تعلقہ کے پنچا یت ممبر پر دیپ کمار شیٹی نے کہا کہ مو سم گر ما کی نا قا بل بر داشت گر می وسنت کے لئے جام لیوا ثا بٹ ہو ئی ،ممکن ہے کہ کندا پور اور بنگلور کے درمیان مو جود درجۂ حرا رت کی تبدیلی بھی مہلک عنصر ثا بت ہو ئی ہو ،پو سٹ مارٹم کے بعد اس کے تعلق سے مزید تفصیلات سامنے آئیں گی ۔

Share this post

Loading...