تعلیمی خدمات پر مولانا عبدالباری دامدا ندوی بھٹکلی کوجدہ پرل انٹرنیشنل اسکول میں اعزاز

ڈی پی ایس اسکول جدہ میں چھ سال عربی کے ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دیں ، ایک سال سے مولانا موصوف پرل انٹر نیشنل اسکول جدہ میں تعلیمی ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔مولانا بھٹکل کمیونیٹی جدہ کے رکنِ انتظامیہ اور ابناء جامعہ جدہ کے جنرل سکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔ 

Share this post

Loading...