اس کے کچھ ہی دیر میں بچہ کی لاش باغ کے ہی ایک تالاب میں تیرتی ہوئی دکھائی دی،کہاجا رہا ہے کہ گھر والوں کی بے خبر ی میں ہی بچہ اپنے نانا کے پاس جانے کے لئے اکیلے ہی نکل پڑاہوگا ،اسی دوران تالاب میں گرنے سے اس کی موت واقع ہوگئی ،پتور پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیاگیا ہے ۔
Share this post
