اب بھی مرڈیشور میں ہمارے کسی ہندو بھائی کی موت ہوتی ہے تو اسے شمشان تک لے جانے کے لیے پولیس کی ضرورت پڑتی ہے۔ بھٹکل کے کئی ایک مسائل ہیں جن کے تذکرہ کے لیے وقت ناکافی ہے۔ انہوں نے ان مسائل کے حل نہ ہونے کی وجوہات کے سلسلہ میں کہاکہ ابھی تک عوام کے سامنے اس کی وجوہات سامنے نہیں آرہی ہے۔اس موقع پر جے ڈی ایس کے دیگر لیڈران نے بھی یہی سوالات اٹھاتے ہوئے غریبوں کو انصاف دلانے کا مطالبہ بھی کیا ۔ اسٹیج پر پانڈو نائک اور ایم ڈی نائک وغیرہ موجود تھے۔
Share this post
