اہل خانہ کے بیرون ملک ہونے کی بناء پر جب ان سے فون پر بات چیت ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ گھر میں کوئی قیمتی اشیاء موجود نہیں تھی ،چور مکان کے اوپری حصہ میں واقع دروازہ کو توڑ کرگھر میں داخل ہو ئے ،اور چوری کی ناکام کوشش کی ،چوروں نے گھرموجود سات الماریوں کے ساتھ توڑ پھوڑ کی ہے ، لیکن کوئی قیمتی اشیاء نہ ہونے کی بناء پر چوروں کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑا،خیال رہے کہ اس سے قبل بھی تکیہ اسٹریٹ، قاضیا اسٹریٹ میں چوری کی کئی وارداتیں منظر عام پر آچکی ہیں ،
Share this post
