ریلوے اسٹیشن روڈ بھٹکل پر تاج السنہ مدرسہ کا افتتاح

جناب سید علوی تھنگل کرکی کے ہاتھوں مدرسہ کا افتتاح عمل میں آیا جب کہ اجلاس میں شریک کئی مہمان مقررین نے اپنے بیانات سے سامعین کو استفادہ کو موقع دیا۔ قابل ذکر جے ایم کامل ثقافی، مولانا سید فیضان رضا، محمد پاللی الکامل ثقافی، یوسف امجد الافللی، محمد معراج رضا وغیرہ ہیں۔ دعائیہ کلمات پر جلسہ اختتام کو پہنچا۔

IMG 0011

Share this post

Loading...