تیر ہبا کے موقع پر بھٹکل کے مسلمانوں نے قائم کی بھائی چارگی کی مثال

میں سمجھتا ہوں کہ یہ ہبا پورے اطمینان کے ساتھ ختم ہوگا اور مجھے امید ہے کہ مستقبل میں بھی ہندو اور مسلمانوں کے درمیان کسی طرح کا کوئی ایسا واقعہ پیش نہیں آئے گا جس کے لیے پولیس کی ضرورت پڑسکتی ہو، اس کے باوجود ہم نے لوگوں کے تحفظ کے لیے جگہ جگہ سی سی ٹی کیمرہ نصب کیے ہیں تاکہ حالات پر گہری نظر رہے۔ 

Share this post

Loading...