تحصیلدار کے ڈرائیور کو بلیک میل کرنے والا ٹی وی رپورٹر ؟(مزید اہم ترین ساحلی خبریں )

بائیک کے درمیان حادثہ: ایک ہلاک 

اُپن گنڈی : ::21جنوری:2016(فکروخبرنیوز ) دو بائیک کے درمیان پیش آئے تصادم میں ایک نوجوان کے ہلاک ہونے کی خبرموصول ہوئی ہے ، اطلاع کے مطابق اُپنگنڈی اہم شاہراہ کے قریب موجود ایک پٹرول پمپ کے پاس عظیم بائیک چلا رہاتھا کہ اچانک مدمقابل سے آرہی ایک بائیک اُس سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں عظیم جائے حادثہ پر ہی دم توڑد یا جب کہ دوسرے بائیک پر سوار صفوان اور عرفان سخت زخمی ہوگئے، جن کو ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیاہے۔ 

Share this post

Loading...