سفلی میں اول آنے والے کے لئے پہلا انعام 5000دوسرا انعام 3000اور تیسرا انعام 2000روپئے کا اعلان کیاگیا ہے ،جبکہ علیا میں اول مقام حاصل کرنے والے کے لئے 7000 دوسرا انعام 5000اور تیسرا انعام 3000ہزار روپئے مقرر کیے گئے ہیں ،جبکہ جملہ مساہمین کے لئے خصوصی انعامات سے بھی نوازا جائے گا ،اس موقع پر سیرت النبی کے عنوان پر علماء کرام کے خطابات بھی ہونگے۔
مہمانانِ خصوصی
مولانا ملا اقبال صاحب ندوی (قاضی جماعت المسلمین بھٹکل )
مولانا محمد صادق اکرمی ندوی (نائب صدر جامعہ اسلامیہ بھٹکل )
، مولانا خواجہ معین الدین اکرمی ندوی (قاضی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل)
مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی (امام وخطیب جامع مسجد بھٹکل)
منجانب
کنوینر تعلیمی کمیٹی
Share this post
