منگلورو 14 جولائی 2024: مچھلیوں کے اسٹوریج کی ایک کمپنی میں آگ لگنے کی وجہ سے دس کروڑ روپیے مالیت کی مصنوعات جل کر خاکستر ہوگئیں ہیں۔ یہ واقعہ سورتکل کے صنعتی یونٹ اوشین ٹریزر میں پیش آیا۔
اطلاعات کے مطابق کمپنی کے کولڈ اسٹوریج اور کٹنگ سیکشن میں مرمتی کام کے دوران آگ لگ گئی ، آگ کے شعلے تیزی سے پھیل گیے اور وہاں ذخیرہ اندوز کی گئی مچھلی کی مصنوعات کو نقصان پہنچا۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔
Share this post
