نا معلوم بد معا شوں کی جانب سے بس پر پتھراؤ،مسا فرین محفوظ

بتا یا جارہا ہے کہ اشیل نا می بس اپنی منزل کی جانب جا رہی تھی کہ سورتکل میں مو جود اسٹیٹ بینک کے پاس جب پہنچی تو اسی لمحہ دو نوجوان با ئیک پر سوار ہو کر آئے اور بس پر پتھر اؤکردیا جس سے بس کے سامنے والے حصہ پو ری طرح نقصان کا شکا ر ہوا ، مگر بس میں مو جود مسا فرین محفوظ رہے ،البتہ دو چا رلو گوں کو معمولی سی خراش آنے کی خبر ہے ،جب کہ شر پسندوں کے بائیک کا نمبر مو جود نہ ہو نے سے بھی ملزم کی گرفتاری میں کا فی دقت پیش آرہی ہے ،پو لیس تھا نہ میں معا ملہ در ج کر لیا گیا ہے ،مزید تحقیقات جا ری ہیں ۔`

Share this post

Loading...