سن شائن اسپوٹس سینٹر کے زیر اہتمام نوائطی مشاعرہ

سامعین کی ایک بڑی تعداد رات دیر گئے تک شریک رہی اور اپنی مادری زبان ’’نوائط‘‘ سے گہرے تعلق کا ثبوت پیش کیا ۔ اس مشاعرہ میں ان شعراء نے اپنا کلام پیش کیا ۔ جناب خواجہ عثمان جبالی ، جناب عبدالعلیم شاہین ، جناب سمیع اللہ برماور ، جناب عبدالقادر ، جناب حنیف شاہ شبنم کے علاوہ دیگر شعراء نے بھی کلام پیش کیا ۔ چند ایک نے اپنے بچپن کی یاد تازہ کرتے ہوئے حاضرین سے خوب داد حاصل کی ۔ اس شعری محفل میں سائب خلفو عرف ابوبکر خلفو او جناب ر سید ہاشم برماور کو ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انعامات سے نوازا گیا ۔ 

01 sun shine nawayati mushaira-30-12-201311

 

01 sun shine nawayati mushaira-30-12-201308

 

Share this post

Loading...