طالبات اپنے ناموں کا اندراج معہد حسن البنا شہید ، بھٹکل (نزد مدینہ ٹیمپو اسٹاپ) میں ۱۰/ اپریل ۲۰۱۴ء تک ۳تا ۶ بجے کے درمیانی اوقات میں معہد کی معلمہ سے اس فون پر رابطہ کرکے داخلہ فارم حاصل کرسکتی ہیں۔7829015988۔ انشاء اللہ ۱۲/ اپریل ۲۰۱۴ء سنیچر سے کلاسس شروع کیا جائیں گے۔
مضامین (ساتویں تا دسویں کی طالبات کے لیے)
۱
ترجمۂ قرآن
سورۂ بینہ تا والناس
۲
فقہ
وضو و نماز کا طریقہ
۳
تصحیح قرآن
سورۂ ملک و سورۂ کہف
۴
حدیث
بیس منتخب حدیثیں و دعائیں
(پی یو سی و ڈگری کی طالبات کے لیے)
۱
ترجمۂ قرآن
مکمل عم پارہ
۲
فقہ
عورتوں کے مخصوص مسائل
۳
تصحیح قرآن
سورۂ یٰس ، کہف، سجدہ و تبارک
۴
حدیث
بیس منتخب حدیثیں مع ترجمہ
Share this post
