سلطان یوتھ ویلفیر اسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام’’ذیابیطس‘‘ بیداری ریالی کاانعقاد

اس نشست کے مہمانِ خصوصی جناب ڈاکٹر حفظ الرحمٰن نے اس موقع پر خطاب کیا اور ذیابیطس بیماری کے سلسلہ میں کئی جانکاریاں دی ، ڈاکٹر سریش نائیک جوکہ مہمانِ اعزازی تھے انہوں نے بھی اس سلسلہ میں گفتگو کی ، جناب آفتاب کولا نے اس مجلس کی نظامت انجام دی ۔

Share this post

Loading...