گروپ الف میں مساھمین کی عمر 6 سے 10 کے درمیان ہو۔ ان کا مسابقہ آخری پارہ(جزء عم) میں سے ہوگا
گروپ ب میں مساھمین کی عمر 11 سے 15 کے درمیان ہو۔ان کا مسابقہ آخری تین پاروں میں سے ہوگا
نام اندراج کرنے کی آخری تاریخ 4-11-2016ہوگی
مقابلہ کی تاریخ اور پتہ کا اعلان شرکاء مقابلہ کو نومبر کے اوائل تک دی جائیگی۔
مقابلہ میں شرکت کرنے والوں میں اول اور دوم انعام کے علاوہ ہر شریک مقابلہ کو تشجیعی انعامات سے نوازا جائیگا۔
نام اندراج کرنے کے لئے مندرجہ ذیل تفصیلات نیچے دیئے گئے نمبرات پر ارسال کریں
نام مع ولدیت ، لقب ، پتہ ، عمر(تاریخ ولادت) اور موبائل نمبر
جناب افضل ایس ایم 0509485368
جناب مشہود سعدا 0553550748
جناب شاذرایس جے0569793760
Share this post
