اس واقعہ میں سب انسپکٹر زخمی ہو گیا،جسے سلیا کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ،کہا جا رہا ہے کہ لاری مالک سمیت لاری پر سوار دونوں ملزمین پولس کو چقمہ دے کر وہاں سے فرار ہو گئے ،جن کی شناخت گگن اور سمپتھ کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،جبکہ پولس نے لاری کو اپنے قبضہ میں لیتے ہوئے ان کے خلاف غیر قانونی ریت اسمگل کرنے اور آن ڈیوٹی پولس افسر پر حملہ کرنے کا معاملہ درج کر لیاہے ،پولس کاریکارڈ کے مطابق لاری کا مالک سمپتھ ایک بدنام زمانہ غنڈہ ہے ،اور اس کے خلاف اقدام قتل کا معاملہ بھی درج ہے ۔
Share this post
