نو جوان میاں بیوی کی طرف سے پھا نسی کے پھندے سے لٹک کر خود کشی

تاہم میاں بیوی کی طرف سے انجام پا نے والے اس خطر ناک اقدام کی وجوہات کا بھی پتہ نہیں چلا ہے ،البتہ اس سلسلہ میں تحقیقات جا ری ہے ،منڈ گوڈ پو لیس افسران نے جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر معا ئنہ کر نے کے بعد معا ملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

Share this post

Loading...