بیوی کی ناراضگی سے دلبرداشتہ شوہر نے کی خودکشی

لاش پر جب اس کے دوست پر نظر پڑی تو اس نے فوری طور پر پولیس کو اس کی اطلاع کردی جس کے بعد پولیس نے پہنچ کر پوری تفصیلات حاصل کرتے ہوئلے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی۔ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

Share this post

Loading...