سبکدوش فوجی کوبلیک میل کرنے کے الزام میں بجرنگ دل لیڈرسمیت پانچ افراد پولس حراست میں

جب کہ پولس نے پولس نے شکایت درج کرنے کے بعد راگھویندرا کے گھر میں چھپ کر گھات لگائے بیٹھی تھی ۔ دھمکی میں بتائے گئے وقت کے مطابق جب بجرنگی اپنے چیلوں کے ساتھ پہنچااور راگھویندرا سے رقم کا مطالبہ کرنے لگا تو بھٹ کے گھر میں چھپی پولس فوری کارروائی کرتے ہوئے سب ملزموں کو گرفتار کرلیا ۔ بقیہ ملزمین کی شناخت پروین مقیم گاندھی نگر موڈبدری، اور تین دیگر افرادکی گرفتاری ہوئی ہے جنکی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ، سنتوش ایک سبکدوش فوجی ہے ، جو اب موبائیل کی ایک دکان چلا رہاہے ۔

Share this post

Loading...