بتا یا جا تا ہے کہ انجینئرنگ کا لج کے آٹھ طالب علم سیروتفریح اور تیر اکی کے لیے نیترا وتی ندی میں اترے تو اس میں پا نی کے بہاو میں آکر تین ڈوب کر ہلاک ہو گئے ،جب کہ بقیہ پانچ طا لب علموں کو مقا می لو گوں کی مدد سے بڑی مشکل کے ساتھ بچا لیا گیا ہے ،مہلوکین کی لاشوں کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔ ،تلاش جا ری ہے ،اس سلسلہ میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Share this post
