اور اس کی صحت بھی بہت اچھی تھی۔ ساتھیوں کے ساتھ اس نے باتیں بھی کیں ، بتایا جارہا ہے کہ پرچم کشائی کی تقریب کے دوران طالب علم اچانک گرگیا جس کی وجہ سینے کی درد بتائی جارہی ہے۔ اسی وقت اساتذہ اور طلباء نے فوری اسے اسپتال پہونچایا لیکن ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دیا،اور ایسے خوشی کا دن ماتم میں تبدیل ہو گیا ۔
Share this post
