مکان مالک کو بے وقوف بنا کر ایک لاکھ سے زائد مالیت کی چوری

اسی دوران نے چور نے چالاکی کے ساتھ مکان میں گھس کر چوری کی واردات انجام دی ،مکان مالک کے لوٹنے تک وہ شخص بھی جلد بازی میں اس کا انتظا رکئے بغیر ہی اپنی بائیک کے ذریعہ وہاں سے نکل چکا تھا ،الیانا کی نظرجب کھلے ہوئے دروازہ پرپڑ ی تو وہ حیران رہ گیا جیسے ہی وہ گھر میں داخل ہو اتو مکان کی الماری کا بھی قفل ٹوٹا ہواتھا ،تلاشی کے بعد پتہ چلا کہ اس میں سے 50000ہزار کی رقم اورپانچ سونے کی گنیاں بھی غائب تھی، جس کے بعد اس نے اس معاملہ کی رپورٹ پو لس تھانہ میں درج کی ،پولس نے فنگر پرنٹ اسکواڈ کے ساتھ پہونچ کر جانچ شروع کر دی ہے۔

Share this post

Loading...