ایس ایس ایل سی میں ناکام بیٹی کو ماں نے بنایا ظلم کا نشانہ

یہ دیکھتے ہوئے مذکورہ تنظیموں کے کارکنان اور افسران نے آنگن واڑی ملازموں کے ساتھ مذکورہ گھر پہنچے اور بچی کو بچالیا، بچی نے الزام لگایاہے کہ اس کے ساتھ ہر دن مارپیٹ ہوتی تھی اور پھر رات میں کام کرنے پر مجبورکیا جاتا تھا، کام نہ کرنے کی صورت میں کھانا بھی نہیں دیا جاتا تھا۔ جب کہ سونندا خاتون ایک نجی کارخانے میں کام کرتی ہے اور رات میں بیڈی کے پیاکیٹ پر پرنٹیڈ لیبلس چسپاں کرنے کی ملازمت کرتی ہے ۔ زخمی بچی جس کے چہرے اور پیروں میں چوٹیں آئی تھی لیڈی گوشن اسپتال میں علاج و معالجے کے بعد گرلس ہاسٹل منتقل کیا گیاہے ،پولس تھانے میں شکایت درج کرانے کی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے ۔ 

Share this post

Loading...