بھٹکل04؍فروری2024(فکروخبرنیوز) ایس ایس ایل سی میں زیر تعلیم بچوں کے لیے رابطہ سوسائٹی اور مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی طرف سے خصوصی کلاسس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
تنظیم کی طرف سے دفتر کے بالائی ہال میں کوچنگ کلاسس 31 جنوری سے شروع ہوچکے ہیں جس کا وقت رات 08:40 ہے۔
رابطہ کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق میتھس ، کنڑا اور سائنس جیسے اہم مضامین کے لی خصوصی کلاسس آج (4 فروری) سے شروع ہورہے ہے۔ جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔
کنڑا کلاسس : شام سات سے آٹھ بجے تک
میتھس کلاسس : رات ساڑھے آٹھ سے دس بجے تک
سائنس کلاسس : رات ساڑھے آٹھ سے دس بجے تک
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ دفتر سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔
Share this post
