ایس ایس ایل سی کے نتائج پر ایک نظر

بھٹکل میں سب سے زیادہ نمبرات حاصل کرنے والی آنند آشرم کانوینٹ کی طالبہ ثوبیہ بنت سلمان مومن ہیں جنہوں نے 99.04% نمبرات حاصل کرتے ہوئے پورے تعلقہ میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ تعلقہ میں سو فیصد نتائج میں کئی اسکول شامل ہیں جن میں سرکاری اسکولوں کی تعداد پانچ ہیں۔ سرکاری ہائی اسکول جالی ، سرکاری ہائی اسکول منڈلی ، سرکاری ہائی اسکول گورٹ ، کتور رانی چنما ریسیڈینشیل اسکول اور مرارجی دیسائی ریسیڈنشیل ہائی اسکول ہیں۔ دیگر ہائی اسکولوں میں نونہال سینٹرل اسکول بھٹکل ، اقراء ہائی اسکول مرڈیشور ، شری ولی ہائی اسکول چتراپور ، آنند آشرم ہائی اسکول بھکل ، آر این این اسکول مرڈیشور ، ودھیا بھارتی ہائی اسکول بھٹکل ، سدھارتھ انگلش میڈیم ہائی اسکلو شارداہولے ، سینٹ تھامس کوٹے باگلو ، بینا وئیدیا مرڈیشور اور نیشنل ہائی اسکول بھٹکل شامل ہیں۔ 
تعلقہ بھر میں دس طالبات نے امتیازی کامیاب حاصل کی ہے ۔ 
۱) ثوبیہ بنت سلمان مومن 99.04% آنند آشرم کانونٹ بھٹکل 
۲) حافظہ عائشہ بنت ابراہیم پٹیل 98.56% نونہال ہائی اسکول بھٹکل 
۳) شریا بی ، پائی 98.24% ودھیا بھارتی اسکول بھٹکل 
۴) صابرہ صویبہ بنت سلیم تمبوری 97.92% انجمن گرلس ہائی اسکول بھٹکل 
۵) میگھا نائک 97.44% آنند آشرم کانونٹ بھٹکل
۶) میگھنا موگیر 96.96% آر این ایس مرڈیشور 
۷) سندھیا موگیر 96.80% آر این ایس مرڈیشور 
۸) سہنا نائک 96.64% آنند آشرم کانونٹ بھٹکل
۸) محمد آصف 96.64% آنند آشرم کانونٹ بھٹکل
۹) آر ایشورپا 96.32% آر این ایس مرڈیشور 
۹) وشال گوپال نائک 96.32% آر این ایس مرڈیشور 
۹) پدماوتی منجوناتھ موگیر 96.32% کتور رانی چنما ریسیڈینشیل اسکول پرورگاہ 
۱۰) راہل بھنڈاری 96.16% آنند آشرم کانونٹ بھٹکل

Share this post

Loading...