سری رام سینا کے تعلقہ صدر کو ضلع بدر کے احکامات پر ہائی کورٹ نے لگائی روک

ملحوظ رہے کہ قانونی کی خلاف ورزی کرنے ، امن وامان میں خلل ڈالنے اور ایک مخصوص طبقہ کے خلاف لوگوں کو بھڑکانے کے الزامات میں مرڈیشور پولیس کی سفارش پر جینت نائک کو ضلع انتظامیہ نے ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کردئیے تھے جس پر تین روز قبل تعلقہ سری رام سینا کے کارکنان نے اسسٹنٹ کمشنر کو ایک یادداشت پیش کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ کے اس فیصلہ کو ناانصافی قرار دیا تھا اور آج اسی فیصلہ پر ہائی کورٹ نے روک لگادی ہے۔ 

Share this post

Loading...