کسٹم افسران کا کہنا ہے کہ مصطفی نے گھڑیوں میں ایسا سونا جس پر سلور پتائی گی تھی چھپاکر لارہا تھا ۔ ضبط شدہ سونے کی جملہ مالیت ساڑھے چوتیس لاکھ بتائی گئی ہے ۔ ملحوظ رہے کہ منگلور کسٹم افسران نے گذشتہ تین مہینے میں تین کروڑ روپئے مالیت کا غیر قانونی سونا ضبط کرلیا ہے ۔
Share this post
