فوری طور پر سنتوش کے بھائی نے وزیر یوٹی قادر سے بذریعہ فون رابطہ کرکے تمام احوال سنائے ، خبر سنتے ہی وزیر موصوف فوری طو پر اسپتال پہنچے اور انہوں نے وینلاک اسپتال سے رابطہ کرکے علاج کے لیے درکار ایجیکشن اور ضروری دوائیاں منگوائیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ رات ایک بجے وہ فوری طور پر اسپتال پہنچ کر متأثرہ شخص کی مدد کی جس پرعوام کی ایک بڑی تعداد نے ان کے اس اقدام پر ستائش کی ہے۔
Share this post
