سرسی میں بائک اور کار کے درمیان بھیانک تصادم ، دو ہلاک

سرسی 03؍ جون 2018(فکروخبرنیوز) کار اور بائک کے درمیان پیش آئے بھیانک تصادم میں دو افراد کے موقعۂ وارادت پر ہلاک ہونے کی واردات تعلقہ کے ایڈیلی اہم شاہراہ پر پیش آیا ہے۔ مہلوکین کی شناخت اماچی منجوناتھ ہیگڑے اور کار پر سوار ناگوینی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ کار پر سوار دیگر دو افراد کو معمولی چوٹیں پہنچی ہیں۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی دیہی پولیس تھانہ کے اہلکار جائے واردات پہنچے اور ضروری کارروائی مکمل کی۔ دیہی پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

Share this post

Loading...