آگ میں جل کر اس کی اہلیہ زینب(23) ،بیٹی رخسار، اور دو بیٹے نسیم اور وسیم کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ کلام سنگین طور سے جھلس گیا۔زخمی کلام کو سنگین حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیئے گئے ہیں۔
Share this post
