کرناٹک :  سدارامیا بن سکتے ہیں اپوزیشن لیڈر

 

بنگلورو 27/ جولائی 2019(فکروخبر نیوز)  سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس قانون ساز لیڈر سدارامیا کو اپورزیشن لیڈر بنائے جانے پر غوروخوض جاری ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ جب تک دوسرا فیصلہ نہیں لیا جاتا اس وقت سدارامیا اپورزیشن لیڈر رہیں گے اور کانگریس قانون ساز لیڈر کے لیے کسی دوسرے ایم ایل اے کو منتحب کیا جائے۔ دوسری جانب پیر کے روز سے اسمبلی سیشن چلے گیا جہاں ایڈی یوروپا اپنے اکثریت ثابت کریں گے۔ اسی موقع پر فائنانس بل پاس کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اسی وجہ سے پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی دوسرے کے انتخاب کے مقابلہ میں کانگریس پارٹی نے سدارامیا کو ہی اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

Share this post

Loading...