پی ایم مودی کے تبصرہ پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ نے کہی یہ بڑی بات

siddaramaiah, pm modi, bjp, congress, jds, polical partys in karnataka, karnataka news, karnataka cm news, siddaramaiah news,

20؍مارچ 2024 (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک ’کمزور وزیر اعظم‘ قرار دیا، جو بی جے پی میں باغی لیڈروں پر لگام لگانے میں ناکامیاب ثابت ہوئے۔

دراصل پی ایم مودی نے پیر کے روز شیوموگا میں ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے سدارمیا پر تلخ تبصرہ کیا تھا۔ انھوں نے الزام لگایا تھا کہ ’’کرناٹک میں اس لوٹ میں شراکت دار بننے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ ان میں ’سی ایم اِن ویٹنگ‘، ’مستقبل کے سی ایم امیدوار‘، ’سپر سی ایم‘ اور ’شیڈو سی ایم‘ شامل ہیں۔ کئی وزرائے اعلیٰ کے بیچ دہلی میں ایک کلیکشن منسٹر ہے۔

Share this post

Loading...