مرکز ریاستوں کو جو دیتا ہے وہ فنڈ نہیں ہے وہ ہمارا اختیار ہے ۔مودی نے اتوار کو ودودرا میں کہا تھا ’’ ہماری ترجیحی ترقی ہے‘ ہماری ترقی کی مُخالفت کرنے والوں (ریاستی حکومتوں) کو ایک کوڑی نہیں دیں گے۔مودی نے یہ بھی کہا تھا کہ گجرات میں تب بھی ترقی ہوئی جب مرکز کی حکومت نے ریاست کے مفادات پر دھیان دیا ۔
Share this post
